نئی دہلی،9جنوری(ایجنسی) وم جمہوریہ کے موقع پر راج پتھ پر پہلی بار فرانس کے فوجی بھی ہندوستانی سیل کے ساتھ قدم ملاینگیں جہاں مہمان خصوصی کے طور پر فرانسیسی صدر شرکت کریں گے.
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">سرکاری ذرائع نے کہا کہ یوم جمہوریہ کی تقریب میں فرانسیسی فوجیوں کی ایک ٹکڑی حصہ لے گی.
پہلی بار کسی دوسرے ملک کی فوج یوم جمہوریہ تقریبات میں راج پتھ پر ہندوستانی فوجیوں کے ساتھ مارچ کرے گی.